جامع انوار مدینہ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہم مشاورتی مٹینگ میں شعبہ آئی آئی ٹی سے منسلک تمام ممبران کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے بھی شرکت کی- جس میں انوارمدینہ کے سافٹ امیج کو مین الاقوامی سطح پر اجا گر کرنے کو علاوہ ادارہ کو مستقبل قریب میں دور جدید کی ٹیکنا لو جی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینالاقوامی طرز کے اداروں کی طرح بنانے کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- اللہ تعالٰی آئی ٹی کونسل کو اس کےمقصد میں کامیابی عطا فرمائے(آمین)-