انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر انتظام 8 اکتوبر 2011 کو ہونے والے سالانہ اجتماع 2011 کی تعارفی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ یہ ویڈیو انوار مدینہ کی آفیشیل سائٹ اپ لوڈ کر دی گئیں ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک وژٹ کریں۔
http://www.madina.tv/annual_functions/intro-ijtima-2011-1min/
http://www.madina.tv/annual_functions/intro-ijtima-2011-4min/
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی کی رحمت سے یہ اجتماع خیرو عافیت سے سر انجام پائے اور اللہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ انوار مدینہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات بلند فرمائے۔ آمین