گذشتہ شب جمعہ تاریخ 13 جنوری 2010 کو جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری کی خوشدامن (ساس صاحبہ) قضائے الٰہی سے انتقال فرم گئیں ہیں۔ ( انا للہ و انا الیہ راجعون) انتظامیہ انوار مدینہ اور تمام معتقدین و مریدین ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ ان کے درجات کو بلندی عطا فرمائے۔ آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں ۔
دعا گو۔
امتیاز احمد قادری۔