اہم اعلان
تمام انتظامیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رہبرو رہنما جامعہ انوار مدینہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے حکم پر ایک انتہائی اہم میٹنگ 22 اگست2013 بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہو گی۔ لہذا تمام بھائیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ سب مغرب کی نماز مرکز انوار مدینہ میں ادا کریں۔
الحاج امتیاز احمد قادری