حسب سابق کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مرکز انوار مدینہ لاہور میں اجتماعی اعتکاف کا انتظام کیا گیا ہے جس میں الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ تمام شرکاء کی روحانی تربیت بذات خود کرتے ہیں اور اجتماعی اعتکاف کے اکثر شرکاء گناہوں سے تائب ہوکر نیکیوں میں مشغول ہو جاتے ہیں- لہذا تمام خواہش مند حضرات اس میں ضرور شمولیت اختیار کریں- مزید معلومات کے لیے 04235022786 پر رابطہ کریں-