٢٥ اکتوبر2014 کو ہونے والے اجتماع میں انتظامیہ مین شریک ہویے والے افراد کو صوفی شوکت علی قادری صاحب کی طرف سے حسب سابق کی طرح ٢ عمرہ کے ٹکٹ کا اعلان کیا گیا یے جن میں سے 1 عمرہ ٹکٹ سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والی انتظامیہ کیلے اور ٢ ٹکٹ باقی امور سرانجام دینے والی انتظامیہ کیلیے ہوگا- اللہ تعالٰی اسی طرح سے تمام انتظامیہ کو انتظامی امور سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)-