انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جامع انوار مدینہ میں اجتماعی اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں تمام معتکفین کے لیے سحر و افطار کا انتظام جامع انوار مدینہ کے جانب سے فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ان سب لوگوں کی روحانی تربیت کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے سب سے خصوصی بات یہ کے معتکفین کے اعتکاف کے دوران مدینہ شریف اور مکہ مکرمہ کے چند مقدس تبرکات کی زیارت بھی کروائی جاتی ہے۔
اس وقت اجتماعی اعتکاف کے لیے رجسٹریشن جاری ہے، رجسٹریشن کے لیے درج ذیل فارم کو جلد از جلد مکمل کرکے مرکز انوار مدینہ پر ارسال کریں۔
اجتماعی اعتکاف کا رجسٹریشن فارم ڈائون لوڈ کریں۔