آلحمد اللہ جامع انوار مدینہ کے شعبہ تبلیغ کی کاوشوں کی وجہ سے قادیانیت و عسائیت کے پیر و کار بہت تیزی سے مذہب اسلام میں داخل ہو رہے ہیں جس کی ایک مثال ٢٥ اکتوبر ٢٠١٤ کے اجتماع میں محمد احمد کی صورت میں سامنے آئی جو پہلے مذہب عساہیت سے تعلق رکھتا تھا مگر انوار مدینہ کے شعبہ تبلیغ کی بدولت دین حق میں داخل ہوا اللہ تعالی اسی طرح سے انوار مدینہ پر اپنا کرم و عنائیات کرتا رہے(آمین)-