جامع انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ اجتماع کے موقع پر قرہ اندازی کے زریعہ جہیز کے لیے دینی بہنوں کے نام نکالے گئے تھے اسی سلسلے میں مورخہ 27 مارچ 2011 بروز اتوار ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا اور جہیز کا سامان ان کے سپرد کر دیا گیا۔ اس پر مصرت موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ہمار دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین