جامع انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع کے موقع پر قرہ اندازی کے زریعہ جہیز کے لیے دینی بہنوں کے نام نکالے گئے تھے تو ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا اور ان سب کی شادیاں اجتماعی طور پر کی گئی۔ جہیز کا سامان رخصتی کے وقت ان کے سپرد کر دیا گیا۔
اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین