جامع انوار مدینہ میں ہر سال سالانہ اجتماع میں قرہ اندازی کے زریعہ دینی بہنوں کے نام نکالے جاتے ہیں اور ان کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا جاتا ہے۔ اور ان سب کی شادیاں اجتماعی طور پر کی جاتی ہیں اور جہیز کا سامان رخصتی کے وقت ان کے سپرد کر دیا جاتا ہے۔
اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین