الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ ڈالا۔ اس اجتماعی قربانی کے تمام کام جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کی نگرانی میں سر انجام پائے۔ اس موقع پر غریب اور مسکین لوگوں میں گوشت تقسیم بھی کیا گیا۔
اے اللہ انوار مدینہ کے اس کار خیر کو اپنی بلند بارگاہ میں قبول فرما اور اور انوار میدینہ کو مزید ترقیاں عطا فرم آمین