الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عید کے تینوں دن غریبوں اور مسقینوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔ انوار مدینہ کے ساتھی حضرات گوشت اپنی گاڑیوں اور موٹر سائکلوں پر لوگوں کے گھر تک پہنچا کر آئے۔
اے اللہ انوار مدینہ کے اس کار خیر کو اپنی بلند بارگاہ میں قبول فرما اور اور انوار میدینہ کو مزید ترقیاں عطا فرم آمین