8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

تکمیل حج ٹریننگ

02 Sep, 2014

مرکز انوار مدینہ

تکمیل حج ٹریننگ

جامعہ انوارِ مدینہ ریلوے پی این جی کالونی مغلپورہ میں 29اگست بروز جمعہ کو حج ٹریننگ کا آخری دن تھا جس میں حجاج کرام کو مدینہ شریف کی فضیلت اور آداب کے بارے میں لیکچر دیا گیا حج ٹریننگ کلاس کی تکمیل پر الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے شرکا سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے آداب مدینہ کے بارے میں شرکا کو آگاہ کیا کلاس کے اختتام پر شرکا کو بطور تحفہ احرام دیا گیا اور احرام باندھنے کا طریقہ بھی بتایا گیا۔ شرکا کے لئے کھانے کا بھی وسیع انتظام کیا گیا۔


اسی بارے میں:


الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی عمرہ سے واپسی کا اعلان

14 Mar, 2025

الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو  جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔


مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔