8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حج ٹریننگ کلاس 2014

25 Aug, 2014

مرکز انوار مدینہ

حج ٹریننگ کلاس 2014

ہر سال جامعہ انوارِ مدینہ ریلوے پی این جی کالونی میں حج ٹریننگ کی کلاس ہوتی ہے۔اس سال بھی انتظامیہ جامعہ انوارِ مدینہ نے 5روزہ حج ٹریننگ کی کلاس بتاریخ 25 اگست بروز جمعۃ المبارک بعد نماز مغرب آغاز کر رہی ہے۔ جس کی سرپرستی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب فرمائیں گے۔ اس کلاس میں خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہوگا۔ اور ٹریننگ بذریعہ آڈیو ویڈیوLCD کی جائے گی۔ ٹریننگ میں ہر آنے والے حاجی کو احرام بطور تحفہ دیا جائے گا


اسی بارے میں:


الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی عمرہ سے واپسی کا اعلان

14 Mar, 2025

الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو  جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔


مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔