الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں حج پر جانے والے حاظرین کے لیے فری حج ٹریننگ کورس اختتام پزیر ہو گیا، اس پانچ روزہ تربیت میں حاظرین کو حج و عمرہ ادا کرنے کے طریقے اور محتلف وظائف سیکھائے گئے۔ ٹریننگ کے آخری روز حاظرین کو تحائف دیے گئے اور لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا۔