صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) مسجد کی صفائی کے دوران جس بدن کو مسجد کی مٹی لگ جائے اُس بدن کو جہنم کی آگ جلانہ سکے گی-
(2) مسجد کی صفائی کا خیال رکھنے والا دنیاوی و آخروی مشکلات سے دور رہتا ہے-
(3) نبی اکرمﷺ اور آپﷺ کا اصحا بہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ اپنے ظاہری حیات میں مسجد کی صفائی کا خیال رکھتے تھے-
(4) مسجد کا مال یا سازو سامان کسی بھی طریقہ سے ذاتی استعمال کرنیوالا دنیا و آخرت میں کامیاب نہ ہو سکے گا-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-