23نومبر کے ہفتہ وار اجتماع کا موضوع"احساس گناہ اور اُس پر ندامت" تھا جس پر جامع انوار مدینہ کے طالب علموں کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے اپنے خطاب میں ارشاد فرمایا
1 اللہ تعالُی گناہ گار بندوں کو اپنے مقربین کے نزدیک رکھتا ہے تاکہ اُن کی اصلاح ہو سکے-
2 گناہ کا احساس ہونا ہی بخشش کا ذریعہ ہے-
3 جو اللہ تعالُی کی نہیں مانتا پھر اللہ تعالُی بھی اُس کی نہیں مانتا-
4 اگرزندگی میں گناہ کا احساس نہ ہوا تو زندگی کا کوئی فائدہ نہہں-
اگر کوئی فرد یہ چاہتا ہے کہ اُس کی اولاد نیک ہو تو اُسے چاہیے کہ اپنی بیوی کو دین اسلام سے جوڑ کر رکھے-
اللہ تعالُی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے(آمین)-