16 نومبر کے ہفتہ وار اجتماع میں صوفی شوکت صاحب نے بد اخلاقی کے نقصانات پر ارشاد فرمایا"بد اخلاقی کرنے والا فرد اللہ تعالٰی کا قرب حاصل نہیں کر سکتا اور نہ ہی سچا عاشق رسولﷺ بن سکتا ہے اس کے علاوہ اُس کو مرتے وقت کلمہ بھی نصیب نہ ہوگا- " اللہ تعالٰی ہم سب کو بداخلاقی سے محفوظ کھے (آمین)