مرکز انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ واراجتماع کا موضوع خطابت "اولیاء اللٰہ کی شان اور تعلیمات" تھا جس میں درس نظامی کے طلبا کے علاوہ امتیاز احمد قادری صاحب نے اختتامی خطاب کیا جس کی چند سطر گفتگو درج ذیل ہیں-
1 ) اولیاء اللٰہ کی صحبت اختیار کرنے سے روحانی و قلبی سکون ملتا ہے-
2) انسان گناہوں کو ترک کا کے نیکیوں کو اپنانا شروع کردیتا ہے-
3) اولیاء اللٰہ اپنی نظر خاص سے گناہ گار بندے کو اللٰہ تعالٰی کے قریب کر دیتے ہیں-
"ایک دفعہ کوئی شخص داتا علی ہجویری کے پاس آیا اور عرض کی گناہوں پر مجھے رونا نہیں آتا تو آپ نے فرمایا کے اپنے نصیب پر رویا کا ک تجھے رونا کیوں نہیں آتا-"
اللٰہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے(آمین)-