مرکز انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع سے عالم طلباء کے بعد الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ نے اختتامی خطاب کیا- تمام کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1) حج حضرت ابراهیم علیه السلام کی دعاوں ، حضرت اسماعیل علیه السلام کی وفاوں اور نبی کرہمﷺ کی اداوں کا نام ہے-
(2)نبی کریم ﷺ یکم سے 9 ذی الحج تک دن و رات عبادت میں مشغول رہتے--
(3) یکم سے 9 ذی الحج تک رات میں عبادت کا ثواب لیلتہ القدر کے برابر ہے-
(4) دین اسلام کے کام کیلئے منتخب ہونا اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے-
(5) یکم سے 9 ذی الحج تک روزہ رکھنے والے کو ایک سال کے روزے کے برابر ثواب ملتا ہے-
اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-