محمد امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) اولاد کی بہترین پرورش کیلئے اُن کے حقوق میں شامل ہے کہ الاد کو نبی کریمﷺ اور اُپﷺ کی اہل بیت کی محبت دلوں میں ڈالی جائے-
(2 ) لڑکوں کو سورۃ المائدہ اور لڑکیوں کو سورۃ نور کی تفسیر لازمی سکھانی چاہیے-
(3 ) اہل بیت کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوسکتا-
(4 ) نبی کرہمﷺ کی پسندیدہ اشیاء کو ناپسندیدہ کہنا بھی کفر ہے-
(5 ) اللہ تعالٰی نے سورۃ یوسف میں اپنے مقربین سے منسلک اشیاء کی تعظیم و تکریم اور ان کی اہمیت کو تاقیامت آنے والے افراد کیلئے اُجا گر کر دیا ہے-
(6 ) اگر کسی فرد کا لقب اچھا ہو جبکہ عمل براہو تو اُس کے نصب کو برا نہیں کہنا چاہیے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-