مرکز انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع سے عالم طلباء کے بعد امتیاز احمد قادری نے اختتامی خطاب کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1) سن ہجری کا آغاز حضرت عمرفاروقرضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ہوا-
(2) حضرت عمرفاروقرضی اللہ عنہ کو دیکھ کر شیطان اپنا راستہ تبدیل کر لیتاہے(مفہوم حدیث مباکہ)
(3) اکثر مغربی ممالک کا طرز حکومت آغاز حضرت عمرفاروقرضی اللہ عنہ کے دور خلافت کی بنیاد پر ہی کھا گیا ہے-
(4) انسان کا سب سے بڑا دشمن اُس کا نفس ہے(آغاز حضرت عمرفاروقرضی اللہ عنہ)
(5) مشکلات و مصائب سے محفوظ رہنا بھی نہ قبول ہونے والی دعاوں کی قبالیت کا ایک طریقہ ہے-
اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق دے( آمین)-