حاضرین کی کثیر تعداد کو افطاری کروانے کے بعد مرکز انوار مدینہ لاہور میں امتیاز احمد قادری نے مختصر مگر جامع خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا-
(1 ) روزہ دار کے لیے سمندر کی مچھلیاں مغفرت کی دعا کرتی ہیں-
(2 ) مسجد کا لغوی معنی سجدہ گاہ ہے-
(3 ) صرف امت محمدیہﷺ کو یہ شرف حاصل ہے کہ ہر وقت عبادت کرسکتے ہیں- باقی پغمبروں کی امت کو یہ سعادت حاصل نہں
(4 ) رمضان المبارک میں ایک نیکی کا ثواب 70 گناہ اور اس سے بھی زیادہ ہے جبکہ عام دنوں میں یہ 10 گناہ تک ہے-
(5 ) تمام راتوں میں لیلتہ القدر اور دنوں میں یوم عاشورہ کا دن افضل ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو رمضان المبارک کی برکتیں سمٹنے کی توفیق دے (آمین)-