مرکز انوارمدینہ لاہور میں ہفتہ وار اجتماع سے خطاب کرتے ہوۓالحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ نے فرمایا:۔
ہر نیک عمل بھی قلبی ولسانی ذکر کے علاوہ ذکرالہی ہے۔ (1 )
(2 ) غریب ہے وہ شخص جس کا احکام شریعت مطابق مخلص دوست نہیں۔( مفہوم حدیث مبارک)
(3) اللہ تعالی، اس کے رسولﷺ اور اللہ تعالی کے مقربین نیکوکاروں کے مددگار ہیں۔
(4) رضاۓ الہی کے لۓ کی گئ نیکی کی وجہ سے اولاد بھی نیک ہوتی ہے۔
(5) اللہ تعالی کی توفیق کے بغیر کوئی فرد نیکی نہیں کرستا جب کہ گناہ انسان خود کرتا ہے۔
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرماۓ(آمین)۔