جامعہ انوار مدینہ میں طلباء کے خطاب کے الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ نے اختتامی خطاب کیا ۔ تمام کا خلا صہ درج ذیل ہے۔
( 1) جوانی میں گناہوں سے توبہ کرنے اور نیکیوں کی طرف راغب ہونے والا شخص حشر کے دن اللہ تعا لی کے عرش کے ساۓ تلے ہوگا۔
( 2 ) مسجد کا مال کھانے والا دوزح میں جاۓ گا۔
( 3 ) نیک اور جائز ذرائع سے رزق کمانے اور کھانے والا اللہ تعالی کا دوست ہے۔
( 4 ) ایمانداری اور خلوص نیت سے کام کرنے والا شخص اللہ تعالی اور نبی کریمﷺ کا پسند یدہ شخص ہے۔
( 5 ) ملازموں اور ما تحت کام کرنے والو ں سے اچھا برتا ئو رضا ۓ الہی کا سبب بنتا ہے۔
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے ۔ ( آمین )