حسب معمول عالم طلباء کے بعد امتیاز احمد قادری نے اختتامی خطاب کیا- تمام کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) اگر کسی نیک و جائز عمل سے دین اسلام کو تقویت ملتی ہے تو وہ بدعت نہیں ہے-
(2 ) احکامِ شریعت کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی نیک عمل کرنا ہرگز بدعت کے زمرے میں نہیں آتا-
(3) جو انسان اللہ تعالی کے خوف سے گناہوں سے بچ کر زندگی گزارتا ہے تو کل بروز قیامت اللہ تعالی اُس سے تمام خوف ختم کر دے گا-
(4) مُلکِ پاکستان اسلام کے نام پر ہی معروض وجود میں آیا تھا اور اس کے خلاف ساز شیں کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے-
اللہ تعالی تا قیامت پاکستان کو شاد و آباد رکھے (آمین)-