حسب معمول مرکز انوار مدینہ میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مدرسہ کے طلباٰء کے علاوہ صوفی شوکت علی قادری نے بذریعہ اٹرنیٹ مدینہ منورہ سے براہ راست خطاب کیا اور روضہ رسولﷺ کی بھی زیارات بھی کروائی- خلاصہ خطابات درج ذیل ہے-
(1) دنیا کے لیے دین اسلام کو نہیں چھوڑنا چاہیے-
(2) رسول اکرمﷺ کی نگاہ کرم دنیا و آخرت میں مامیابی کی ضامن ہے-
(3) اللہ تعالی کے مقربین کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے-
بعد ازں صوفی شوکت صاحب نے روضہ رسولﷺ میں انوار مرینہ کے حاضرین اورMadina.tv کےناظرین کیلئے خاص اور تمام امت مسلمہ کیلئے عمومی دعا بھی کی
اللہ تعالی صوفی شوکت علی قادری صاحب کے علم و فیض میں مزید برکتیں عطافرمائے-(آمین)