جامع انوار مدینہ میں صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے جمعہ کے خطاب کی چند باتیں درج ذیل ہیں-
(1 ) زندگی میں سرزد ہونے والے برے اعمال کی وجہ سے چند دعائیں قبول نہیں ہوتی-
(2 ) نبی اکرمﷺ کسی کو پاس بلا کر یا پھر کسی کے پاس جا کر نوازتے ہیں-
(3 ) قرآن کریم پڑھنے کے علاوہ دیھکنے کا بھی اجر و ثواب ملتا ہے-
(4 ) نبی اکرمﷺ نے اپنے ظاہری وصال کے بعد آنے والی امت کو بہترین امت اور اپنا بھائی قرار دیا ہے-
بعدازاں صوفی صاحب نے رقت آمیز دعا کروائی اور حاضرین میں مختلف مقامات مقدسہ کا پانی بھی تقسیم کیا گیا-
اللہ تعالٰی صوفی شوکت صاحب کا تا دیر ہمارے سروں پر سایہ رکھے(آمین)