یکم مارچ 2015ء کوہونیوالے اجتماع میں مدرسہ انوارمدینہ کے طلباء کے بعد صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے مندرجہ ذیل ارشادات فرمائے-
(1) مومن کے لیے موت باعث مسرت ہے-
(2) مومن نہ دھوکہ دیتا ہے اور نہ ہی دھوکہ کھاتا ہے-
(3)اللہ تعالی کے مقربین بندوں کی محافل میں آنے سے انسان دین اسلام کی علم حاصل کرنے کے علاوہ اُس پر عمل کرنیوالا بن جاتا ہے-
(4)اگر والدین اپنی اولاد کو بے حیائی سے نہیں روکتے تو اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے-
اللہ تعالٰی ہم سب کو دین اسلام کے علم کے ساتھ عمل کرنیوالا بھی بنا دے(آمین)-