مرکز انوار مدینہ میں صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے خطبہ جمعہ میں ارشاد فرمایا:-
(1) نبی کریمﷺ کے احکامات پر شک کرنے والا ایمان سے فارغ ہے-
(2) والدین اپنی اولاد کو شہزادوں و رانیوں کی طرح پالتے ہیں اسی طرح بڑھاپے میں اولاد کو اپنے والدین کو بادشاہوں اور ملکہ کی طرح رکھنا چاہیے-
(3) نماز کو مقررہ وقت میں ادا کرنے والے سے اللہ تعالٰی راضی ہوتا ہے(مفہوم حدیثِ مبارکہ)
(4) والدین سے حسن سلوت اور اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرنے والے سے بھی اللہ تعالی راضی ہوتا ہے(مفہوم حدیثِ مبارکہ)
(5) باوضو رہنے والا مسلمان دنیا وآخرت میں کامیاب رہتا ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-