صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے عیدالاضحٰی اور جمعہ کے خطاب میں ارشاد فرمایا:-
(1) کسی بھی مسلمان کا ایمان حیاء کے بغیر مکمل نہیں ہے-
(2) با حیاء مسلمان دنیاوی مشکلات سے دور رہتا ہے-
(3) بے حیاء مسلمان کو مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوگا-
(4) با حیاء آنکھ رکھنےوالا مومن ہمیشہ گناہوں سے دور رہتا ہے-
(5) اللہ تعالی کے مقرب بننے کا ایک طریقہ باحیاء ہونا بھی ہے-
اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-