حسب معمول حاضرین کی کثیر تعداد کو افطاری کر وانے کے بعد امتیاز احمد قادری نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:-
(1 ) اللہ تعالی کے مقربین نبی کریمﷺ کی بارگاہ سے جھولی بھر کر فیض لاتے ہیں اور پھر اُس کو تقسیم کرتے ہیں-
(2 ) اللہ تعالی روزانہ 70،000 اور جمعہ کے دن پورے ہفتہ کے تعداد کے برابر روزہ داروں کو رمضان کریمﷺ میں بخش دیتا ہے-
(3 ) شب براءت، لیلتہ القدر اور دونوں عیدین کی چاند راتوں میں کی گئی عبادت کا اجر و ثواب عام راتوں کی نسبت بہت زیادہ ہے-
(4 ) رمضان المبارک میں کی گئی نیکی کا ثواب 70 گناہ تک بڑھا دیا جاتا ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-