صوفی محمد شوکت علی قاردی مدظلہ العالیہ کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) شراب پینا حرام ہے(مفہوم قرآنی آیت)
(2) – شراب پینے والاجنت کی خو شبو سے محروم رہے گا(مفہوم حدیث مبارکہ)-
(3) قرآن وحدیث اور اللہ تعالی کے مقربین سے وابستگی سے انسان گناہوں کی علّت سے نجات پا سکتا ہے-
(4) دین اسلام سے وابستگی کی بدولت دنیاوی تکالیف و مصائب میں کمی رہتی ہے-
(5) قرآن و سنت پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا وآخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے-
اللہ تعال ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-