امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطاب کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1) اسلامُ علیکم کا احسن طریقے سے جواب دینا حکم الہی و سنت رسولﷺ ہے-
(2) ماہ رجب میں کی گئی عبادت اور نیکیوں کا ثواب دوسرے مہینوں کی نسبت زیادہ ہے-
(3) نبی کریمﷺ ظاہری حیات میں اس ماہ میں عبادت کی کثرت کیا کرتے تھے-
(4) نیکو کاروں کی صبت اور ذکر الٰہی میں مشغول ہونا دراصل گناہوں سے معافی کی نشانی ہے-
اللہ تعال ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-