صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1) 3 مربتہ صبح اور 3 مرتبہ شام کو درود پاکﷺ پڑھنے سے سارے دن کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں(مفہوم حدیث مبارکہ)
(2) احکام الٰہی اور شریعت محمدﷺ پر عمل پیرا ہو کر ہی متقی بنا جا سکتا ہے-
(3) تقوی کی بنیاد پر کی گئی دوستی کا بروز قیامت شفاعت کا سبب بنے گی-
(4) دنیا داروں میں دین دار ڈھونڈنا آسان جبکہ دین داروں میں دین دار ڈھونڈنا بہت مشکل ہے-
(5) باعمل دین کا درجہ دین اسالام کی راہ میں شہید ہونے والے سے بہت زیادہ ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)