صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے مدینہ منورہ سے بذریعہ انٹرنیٹ براہ راست خطاب کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1) خواہشات نفس کشی و ذکر الٰہی من کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے-
(2) اگر گناہوں سے چھٹکارہ نہ مل رہا ہو تو عبادت الٰہی میں کوئی کمی ہوتی ہے-
(3) من کی صفائی کے بغیر کوئی بھی مومن اللہ تعالی کا مقرب نہیں بن سکتا-
(4) اللہ تعالی کے مقربین کے پا آنے سے من کی صفائی میں مدد ملتی ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)