10 فروری 2016ء کے ہفتہ وار اجتماع میں مزکورہ بالا موضوع پر صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے ارشاد فرمایا
(1) مومن کبھی جھوٹ نہیں بولتا (مفہوم حدیث مبارکہ)
(2) جھوٹ بولنے والا ہرگز ایمان دار نہیں ہوسکتا-
(3) جھوٹ بولنا حقیقتا منافقین کی نشانی ہے-
(4) جھوٹ بولنے کی حفاظت دراصل جنت کی ضمانت ہے-
(مفہوم حدیث مبارکہ)
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-