امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ یکم مئ 2016ء اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو صدیق کا لقب معراج النیﷺ کی بدولت ملا-
(2) آپﷺ کی معراج النبیﷺ کی تصدیق اُس دور کے یہودی و عیسائی راہبوں نے بھی کی-
(3) عام الحزن (غم کا سال) کے بعد اللہ تعالی نے آپﷺ کو معراج کروا کر خوشی عطا کی-
(4) عاشقان رسول آپﷺ کی معراج کو عقل سے نہیں بلکہ عشق سے جانچتے ہیں-
اللہ تعالی ہم سب کو سچا عاشق رسولﷺ بنائے-