امتیاز احمد قادری کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا موضوع "ماہ صفر اسلام کی نظر میں" تھا- جس ما خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) حٖضرت خدیجہرضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح نبی کریم ؤﷺ سے ماہ صفر میں ہوا-
(2 ) آپﷺ نے صفر المظفر میں ہی مدینہ کی طرف ہجرت کی- جس سے دین اسلام کو تقویت ملی-
(3) کسی بھی چیز کی نحوست پر اعتبار کرنا حقیقتا ایمان کی کمزوری ہے-
(4) مصائب و مشکلات کی اصل وجہ شاعت اعمال یا اللہ تعالی کی طرف سے آزمائش ہوتی ہے-
(5) اللہ تعالی اپنے مقربین پر آزمائش ڈال کر ہی اُن کے درجات کو بلند کرتا ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-