مرکز انوار مدینہ میں میعقدہ ہفتہ وار اجتماع سے عالم طلباء کے بعد امتیاز احمد قادری صاحب نے اختتامی خطاب کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1) برائی سے بچنا اور دوسروں کو بچانا دنیاوی مصائب و پریشانی کم کرنے کا ذریعہ ہے-
(2) اللہ تعالٰی کے مقربین کی قرابت اختیار کرنے سے انسان نیکیاں کرنے والا اور دوسروں کو نیکیوں کی طرف راغب کرنے وال بن جاتا ہے-
(3) عید میلادانبیﷺ اللہ تعالٰی کے محبوب نبیﷺ کو پیار کرکے خالق کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے-
(4) عید میلادانبیﷺ منانا رسم نہیں بلکہ روح کی تسکین و تازگی کا ذریعہ ہے-
اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)