امتیاز احمد قادری صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) نبی کریمﷺ سے محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا-
(2) آپﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرکے ہی ایمان کی تکمیل ممکن ہے-
(3) اللہ تعالی کے مقربین کے پاس آنے سے ایمان کی تکمیل میں آسانی آجاتی ہے-
(4) صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگیاں کامل ایمان کا بہترین نمونہ ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)-