مذکورہ بالا موضوع پر امتیاز احمد قادری اور عالم طلباء کے خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو پہلا غسل نبی کریمﷺ نے اور آپﷺ کو آخری غسل حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا-
(2) حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریمﷺ کے صبر، حضرت یوسفؑ کے حسن اور حضرت جبرائیلؑ کی قوت کا پیکر تھے(حدیث مبارکہ)-
(3) حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو تمام کائنات کا علم آپﷺ کے لعاب دہن کی بدولت ملا-
(4) علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے(حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)
اللہ تعال ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-