امتیاز احمد قادری صاحب کی سربراہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع میں مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) قرآن کریم میں 82 مقامات پر زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم ہے-
(2) زکوٰۃ کی ادائیگی سے بندہ اللہ تعالی کا مخلص بن جاتا ہے-
(3) جہاد اکبر کی ایک قسم نفس کے خلاف جہاد ہے-
(4) جہاد صرف حکومت وقت کے حکم پر ہی صادر ہونا ہے-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے (آمین)