8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

پولیس ملازمین کے لیے ۵۰۰ فی کس انعام

26 Oct, 2014
انوارمدینہ
سالانہ اجتماع

پولیس ملازمین کے لیے ۵۰۰ فی کس انعام

جامعہ انوار مدینہ کے زیر اہتمام اجتماع میں گزشتہ سالوں کی روایا ت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت فرمائی۔ اس بڑی تعداد میں موجود مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے جامع انوار مدینہ کے کارکنان کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے بھی بھرپور تعاون کیا۔ اس بے لوث تعاون پر سربراہ انوارمدینہ جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری صاحب نے نہ صرف ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے تمام ملازمین میں ۵۰۰ روپے فی کس کے حساب سے انعام دینے کا بھی اعلان فرمایا جو اجتماع کے اختتام پر ان میں تقسیم کیا گیا۔

اللہ تعالٰی جامعہ انوار مدینہ کو ترقی اور نصرت عطا فرمائے اور اسی طرح لوگوں کی خدمت میں پیش پیش رکھے۔ امین۔


اسی بارے میں:


انوار مدینہ سالانہ اجتماع ۲۰۲۲

23 Sep, 2022

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔

مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2017

18 Oct, 2017

سالانہ اجتماع 2017 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

سالانہ اجتماع ۴۰ ممالک میں دیکھا گیا

26 Oct, 2014

اجتماع پوری دنیا سے تقریباً ۲۰۰۰ لوگوں نے ۴۰ مختلف ممالک میں دیکھا

مزید پڑھیں۔۔۔