8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

غرباء میں راشن کی تقسیم2013

22 Jul, 2013
انوارمدینہ
تقسیم راشن

غرباء میں راشن کی تقسیم2013

ماشاءالللہ، اللہ کے فضل و کرم سےہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں انوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی کے زیر انتظام غرباء، مساکین، اور یتیموں میں راشن کی تقسیم کی گئی ۔ اس سلسلہ میں مورخہ ۲۱ جولائی کو تقریبا پانچ ہزار غرباء اور مساکین میں راشن تقسیم کیا گیا۔ یہ سلسلہ انوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی کے سرپرست اعلٰی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے چند سو سے شروع فرمایا اور آج 5 ہزار سے زائد تک پہنچ چکا ہے۔ ہم اللہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی اس کار خیر کو جاری و ساری رکھے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس میں حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین


اسی بارے میں:


غرباء میں راشن کی تقسیم2012

18 Jul, 2012

انوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی کی طرف سےغریبوں، مساکین، اور یتیموں میں راشن کی تقسیم

مزید پڑھیں۔۔۔

تقسیم راشن و افطاری بسلسلہ رمضان المبارک2011

11 Aug, 2011

الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جامع انوار مدینہ میں رمضان المبارک مورخہ 7 اگست 2011 کو غریبوں میں فی سبیل اللہ راشن اور افطاری کا سامان تقسیم کیا گیا۔

مزید پڑھیں۔۔۔

تقسیم راشن و افطاری بسلسلہ رمضان المبارک2008

19 Nov, 2008

جامع انوار مدینہ میں رمضان المبارک میں غریبوں کو فی سبیل اللہ راشن اور افطاری کا سامان تقسیم کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔