8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

فری بس سروس

14 Apr, 2013
انوار مدینہ
مرکز انوار مدینہ

فری بس سروس

جامعہ انوار مدینہ مرکز میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں تشریف لانے والے شرکاء کے لیے خوشخبری۔ قائداعظم انٹر چینج تا مرکز انوارمدینہ فری بس سروس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ بس بعد نماز عصر قائداعظم انٹر چینج سے روانہ ہو گی اور درج کیے گئے سٹاپ سے شرکاء کو سوار کرے گی اور شرکاء مغرب کی نماز مرکز انوار مدینہ پہنچ کر ادا کریں گے۔ اسی طرح اجتماع کے اختتام پر بس مرکز انوار مدینہ سے روانہ ہو کر قائداعظم انٹر چینج تک جائے گی۔

  • چونگی سٹاپ
  •  بنک نئی آبادی سٹاپUBL
  • بھٹہ سٹاپ
  • داتا پارک سٹاپ
  • سلامت پورہ سٹاپ
  • سلامت پورہ موڑ فیصل بنک
  • چوک دروغہ والا جاوید میڈیک سٹور
  • ایس اے رحمان سٹاپ
  • دھوبی گھاٹ
  • آخری منٹ سٹاپ
  • منٹ گیٹ سٹاپ
  • سک نہر سٹاپ
  • شالا مار چوک
  • باغبانپورہ بازار سٹاپہ

بس یا کوسٹر پر اجتماع انوار مدینہ کا فلیکس لگا ہو گا۔

رابطہ: 

042 36841786                     0321 8417975


اسی بارے میں:


الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی عمرہ سے واپسی کا اعلان

14 Mar, 2025

الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو  جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔


مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔