8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

چالیس روزہ فہم دین کورس

24 Feb, 2009
انوار مدینہ
فہم دین کورس

چالیس روزہ فہم دین کورس

"تم سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے" (القرآن)

بلا معاوضہ 40 روزہ فہم دین کورس میں قرآنی آیات کا ترجمہ اور تفسیر ، حدیث مبارکہ ، غسل، وضو اور نماز کے مسائل کے علاوہ قرآن پاک کے تلفظ کی درستگی اور دعائیں وغیرہ یاد کروائی جائیں گی۔ کورس کی تربیت دیگر علماء اکرام اور جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری فرماتے ہیں

اس کورس میں ہر عمر کے بچے ، جوان اور بوڑھے داخلہ حآصل کر سکتے ہیں۔

کورس کے اختتام پر عمدہ کارکردگی دکھانے والوں کے لیے انعامات کے بھی انتظام کیا جاتا ہے۔


اسی بارے میں:


دس روزہ تربیتی کورس2012

16 Jul, 2012

 جامعہ انوار مدینہ میں چودھویں تربیتی کلاس کا آغازرمضان المبارک کے پہلے روزے سے بعد نماز فجر ہو رہا ہے.

مزید پڑھیں۔۔۔

پندرہ روزہ تربیتی کورس2012

13 Jul, 2012

جامعہ انوارمدینہ میں پندرہ روزہ تربیتی کلاس پیر کے روز مکمل ہوئی۔

مزید پڑھیں۔۔۔

پندرہ روزہ فہم دین تربیتی کورس جون 2012

17 Jun, 2012

جامع انوار مدینہ میں 18 جون 2012 سے پندرہ روزہ فہم دین تربیتی کورس کا آغاز ہو رہا ہے۔ کلاس کا ٹائم مغرب تا  عشاءہو گا۔

مزید پڑھیں۔۔۔