انوارمدینہ کا زیرانتظامیہ مدارس میں پڑھانے والے استاد علامہ لیاقت علی رضوی کی مختلف کتب کو درس نظامی کے نساب میں شامل کالیا گیا ہے- اللہ تعالٰی انوارمدینہ سے منسلک تمام استاتذہ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطافرمائے(آمین)-
الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔