الحمداللہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ صاحب کی سرپرستی میں جامع انوارمدینہ کے تقریباَ 33000 ممبران بن چکے ہیں اور ان ممبران میں مزید اضافہ ہورہاہے یہ سب اللہ تعالی کا کرم خاص الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ کی دعاٰئوں کا نتیجہ ہے- للہ تعالی انوار مدینہ کو مزید تاقیاں عطا فرمائیں(آمین)-